تلاش کا نتیجہ "सवाब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہدپر طبیعت ادھر نہیں آتی
میری بگڑی بنا اے نام خداپورا ہو جائے میرا ثواب
جام دو تم جو اپنے ہاتھوں سےہم کو پینا ثواب ہو جائے
ہر ایک چہرہ شگفتہ گلاب ہوتا ہےعید ملنے سے تو حاصل ثواب ہوتا ہے
ایسے حسین وقت میں پینا ثواب ہےہم تم ہیں میکدے ہیں شب ماہتاب ہے
سارا جہاں چھوڑ دیا ہم نے عشق میںزاہد کا دل ثواب نہ ملنے پہ ہل گیا
جو صرف اس کے کرم پر نگاہ رکھتے ہیںگناہ کر کے بھی ان کو ثواب ملتا ہے
یہ حیات عالم خواب ہے نہ گناہ ہے نہ ثواب ہےوہی کفر و دیں میں خراب ہے جسے علم راز جہاں نہیں
نہ غم ثواب و عذاب سے کبھی چھیڑ فطرت عشق کوجو ازل سے مست نگاہ ہے اسے نیک و بد کی خبر بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books