تلاش کا نتیجہ "सालिक"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ خدا آشنا نہیں سالکؔخود سے جو خود ہی آشنا نہ ہوا
کرم ہے یہ مرزا کا واللہ سالکؔجو من کنت مولا ہوں الحمد لللہ
کسی کا نام سنا سر جھکا دیا سالکؔخلوص سجدے کی رکھنے وہ آبرو آئے
جب بھی دیکھا تمہیں مخمور ہی دیکھا میں نےجانے کیا آپ نے سالک کو پلا رکھا ہے
نیست ہو کر کیوں نہ رکھا پاؤں راہ عشق میںنیستی ہستی پہ سالک کی برستی ہے یہی
نہ رہ ناشاد سالک مسلک مجذوبؔ پر آ جااگر ہر حال میں تو چاہتا ہے شادماں رہنا
حیات جاودانی کا اگر طالب ہے تو سالکبسر کر زندگی اپنی عیاں میں تو نہاں ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books