تلاش کا نتیجہ "akhiir"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جفا کر لیں یہاں آخر کبھی روز جزا ہو گاہمارا ان بتوں کا فیصلہ پیش خدا ہو گا
حسن تیرا اے صنم آخر فنا ہو جائے گاچھوڑ دے اپنا وطن آپ ہی اکیلا جائے گا
اخیر وقت ہے آسیؔ چلو مدینے کونثار ہو کے مرو تربت پیمبر پر
اس یار نے اپنی شکل دکھا آخر کو کام تمام کیادل مفت میں میرا چھین لیا آخر کو کام تمام کیا
میری آنکھوں کا آخر دور یہ آزار کیسے ہوتجھے کس طرح سے دیکھوں ترا دیدار کیسے ہو
مرشد کا تیرے سر پہ ہے ہر وقت سایۂ لطفسیدؔ ہے خوف کیا تجھے روزِ اخیر کا
یوں تو بہار وقت معین کی ہے اسیر شادابیت بھی چند زمانوں کی ہے اخیرجاوید ہونا چاہتا ہے تو قدم بڑھا حی علی الفلاح و حی علی الفلاح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books