تلاش کا نتیجہ "badaulat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق کی بدولت ہی دل سے دل کو راحت ہےکیا کریں شکایت ہم تم سے جب محبت ہے
شوق سے ناکامی کی بدولت کوچۂ دل بھی چھوٹ گیاساری امیدیں ٹوٹ گئیں دل بیٹھ گیا جی چھوٹ گیا
مرے سجدہ ہائے جنوں کو نہ بھولوکہ جن کی بدولت خدا بن گئے تم
ان کی چاہت کی بدولت ہے کہانی تریان کی قربانی کا صدقہ ہے جوانی تری
موسیٰ ہی کی بدولت تجھ کو ہوئی تجلیہرگز یہ منہ نہیں تھا اے سنگ طور تیرا
تیرے حسن کی بدولت تیرے عشق کی فضیلتمیرا دل ہوا ہے روشن تیرے انجمن میں آ کے
ہے عشق کی وہ راہ کہ اب جس کی بدولتہیں بڑھ چلے چیلے کئی اک اپنے گرو سے
تجھ کو ہو مبارک اے واعظ کعبہ کی زیارت لاکھ دفعہجس بت کی بدولت کفر ملا اس بت سے کنارا ہو نہ سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books