تلاش کا نتیجہ "hasht bahisht volume 001 baqar agah vellori ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تمہارے تصور میں دن رات رہنا یہ میری عبادت نہیں ہے تو کیا ہےجدھر دیکھتا ہوں تمہیں جلوہ گر ہو یہ معراج الفت نہیں ہے تو کیا ہے
تیرا غم رہے سلامت میرے دل کو کیا کمی ہےیہی میری بندگی ہے یہی میری زندگی ہے
عجب انداز تجھ کو نرگس مستانہ آتا ہےکہ ہر ہوشیار بننے کو یہاں دیوانہ آتا ہے
ادھر کوئے احمد ادھر ہے بہشتبتا روح جلدی کدھر جائے گی
با وضو ہو کر پئیں سب میکدے میں مل کے ملہو رہے ہیں ایک رند عارف و عاقل کے قل
کم نہیں جلوہ گری میں ترے کوچے سے بہشتیہی نقشہ ہے ولے اس قدر آباد نہیں
سنتے ہیں جو بہشت کی تعریف سب درستلیکن خدا کرے وہ ترا جلوہ گاہ ہو
حضرت کا روضہ دیکھ مدینہ کو جا کلیمؔہم نے تجھے بہشت کا رستہ بتا دیا
یہیں بہشت بھی ہے، حور و جبرئیل بھی ہےتری نگہ میں ابھی شوخی نظارہ نہیں
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیزسوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
دوزخ بہشت غلام تنہاں دے چا کیتو نے بردے ہومیں قربان تنہاں دے جہڑے وحدت دے وچ وڑدے ہو
بہشت و دوزخ و اعراف کچھ نہیں ہے میرے آگےجدھر تو واں میری جنت جدھر میں واں سقر مجھ کو
نہ جہاں میں راحت جاں ملی نہ متاع امن و اماں ملیجو دوائے درد نہاں ملی تو ملی بہشت حجاز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books