تلاش کا نتیجہ "inho.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رند جو مجھ کو سمجھتے ہیں انہیں ہوش نہیںمیں مے کدہ ساز ہوں میں مے کدہ بردوش نہیں
انہیں کی مرضی پہ چل رہا ہوں انہیں کی مرضی تو چل رہی ہےیہ زندگی تو فقط انہیں کی خوشی کے سانچوں میں ڈھل رہی ہے
یہ ضد ہے آج انہیں بے نقاب دیکھیں گےانہیں کھلی ہوئی آنکھوں سے خواب دیکھیں گے
انہیں خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤوہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ
ہمیں ان سے انہیں غیروں سے الفت ہونے والی ہےہماری اور ان کی ایک حالت ہونے والی ہے
مرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینازباں سے کچھ نہ کہنا دیکھ کر آنسو بہا دینا
ان کا ہو کر خود انہیں اپنا بنا سکتا ہوں میںکھو دیا سب کچھ تو پھر سب کچھ ہی پا سکتا ہوں میں
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتےمگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books