تلاش کا نتیجہ "khush"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رنگین رنگ والے جو رنگ ہوں سجائےخوش فام خوبصورت خوش رنگ رنگ رنگ دے
خوش رنگ و سحر کار نظاروں کو کیا ہوااللہ اس چمن کی بہاروں کو کیا ہوا
پرتو نہیں کب اس میں کسی خوش جمال کابزم پری ہے آئینہ اپنے خیال کا
انہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤوہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ
انہیں خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤوہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ
بیدمؔ وہ خوش نہیں ہیں تو اچھا یوں ہی سہینا خوش ہی ہو کے غیر مرا کیا بنائیں گے
گزری نہ بہ ہر حال یہ مدت خوش و ناخوشکرنا تھا جواں مرگ گزارا کوئی دن اور
سلسلہ فتنۂ قیامت کاتری خوش قامتی سے ملتا ہے
میں کتنا بد نصیب ہوںتو چھو کر خوش نصیب کر
اپنی زلفوں کا ڈال دو سایہتیرگی خوش گوار ہو جائے
فقیرانہ آئے صدا کر چلےمیاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
آپ جن کے قریب ہوتے ہیںوہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں
ہم بڑے خوش نصیب ہیں ورنہآپ کو کس سے پیار ہوتا ہے
خوش اقبال کیا سرزمین سخن ہےملے ہیں اسے باغباں کیسے کیسے
سچ یہ ہے خوش نصیب پیتے ہیںسوچتا کیا ہے پی جو پینا ہے
یہ رنگینی نو بہار اللہ اللہیہ جام مے خوش گوار اللہ اللہ
کرتے رہے ستم پہ ستم اور خوش ہوئےمیری وہ آزمائش آزار دیکھ کر
رنج نومیدی جاوید گوارا رہیوخوش ہوں گر نالہ زبونی کش تاثیر نہیں
اچھے ہیں یوں تو سب نام ان کےوہ جس سے خوش ہوں وہ نام اچھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books