تلاش کا نتیجہ "kunj"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے ذات کنز مخفی ذات بقائے مرزاپایا جو علم مطلق اپنے میں آئے مرزا
کچھ اور کنج غم کے سوا سوجھتا نہیںآتا ہے یاد جب کہ وہ کنج وہاں مجھے
مرحلے طے کنج عزلت میں کیےبیٹھے بیٹھے سینکڑوں منزل گیا
دل آشفتگاں خال کنج دہن کےسویدا میں سیر عدم دیکھتے ہیں
لاکھوں حسین کنج لحد میں سما گئےوہ ناز کیا ہوا وہ نزاکت کہاں گئی
بہار آتے ہی کنج قفس نصیب ہواہزار حیف کہ نکلا نہ حوصلہ دل کا
کھلی ہیں اب آنکھیں نہ بھولو قضا کویہ کنج لحد میں سلا کر رہے گی
کہاں پہ جا کے کریں کنج عافیت کی تلاشنصیرؔ جائے سکوں کوئے یار بھی تو نہیں
تو چاہتی ہے تو تپش دل کہ بعد مرگکنج مزار میں بھی نہ میں آرمیدہ ہوں
سایہ کی طرح ہوں گے ہم بھی جدا نہ ان سےکنج لحد میں کیوں کر بے جان تن رہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books