تلاش کا نتیجہ "laasha"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گور میں تم نے جو لاشے کو اتارا ہوتااے بتو خاتمہ بالخیر ہمارا ہوتا
بھولے سے تم جو آنا ٹھوکر لگا کے جانالاشہ وہیں ہمارا جو بے کفن رہے گا
خار حسرت قبر تک دل میں کھٹکتا جائے گامرغ بسمل کی طرح لاشہ پھرکتا جائے گا
ان کو مرے لاشہ پر آنا ہی مناسب تھامیں یہ تو نہ کہتا آتے تو جلا جاتے
یہی دیکھا تماشا جا کے ہم نے بزم جاناں میںکہیں لاشہ تڑپتا ہے کسی جا رقص بسمل ہے
مدینے کی زمیں کے گر نہ لائق ہو مرا لاشہکسی صحرا میں واں کے طعمہ ہوں میں دام اور دد کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books