تلاش کا نتیجہ "madhu malti volume 001 ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تجھ کو زاہد خدا نہیں ملتامجھ کو میرا پتہ نہیں ملتا
نظر ملاتے ہی جام شراب ملتا ہےسوال کرنے سے پہلے جواب ملتا ہے
مے وہ مے جو نہیں ملتی کسی مے خانے میںڈال دے ڈال دے ساقی مرے پیمانے میں
دو جہاں میں کوئی تم سا دوسرا ملتا نہیںڈھونڈتے پھرتے ہیں مہر و مہ پتا ملتا نہیں
ملتے ہی بے باک تھی وہ آنکھ شرمائی ہوئیپھر گئی پچھتا کے پلکوں تک حیا آئی ہوئی
نہ حرم میں نہ سکوں ملتا ہے بت خانے میںچین ملتا ہے تو ساقی تیرے مے خانے میں
آدمی آدمی سے ملتا ہےدل مگر کم کسی سے ملتا ہے
کم کوئی فقرا سے ملتا ہے خدا کے واسطےدفع اعدا کے لیے یا کیمیا کے واسطے
دل کس سے لگاؤں کوئی دلبر نہیں ملتامعشوق کوئی غیر ستم گر نہیں ملتا
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے میکشی میرے گھر سے کہاں جائے گیاور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books