تلاش کا نتیجہ "mashq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل نے دیوانہ معشوق بنایا مجھ کوخانہ برباد کیا سب نے چھڑایا مجھ کو
مرے معشوق تم ہو یار تم ہو دلبرا تم ہویہ سب کچھ ہو مگر میں کہہ نہیں سکتا کہ کیا تم ہو
آپ معشوق کیا ہو گئےعاشقوں کے خدا ہو گئے
تمہارا مشغلہ مشق تغافلکسی کے دم پہ بن جائے تمہیں کیا
شعبدہ ہوں سحر ہوں مشق نظرکچھ ہوں ان کا گرمئ بازار ہوں
آئینہ عاشقوں سے سوا ہے ستم نصیبپہلے اسی غریب پہ مشق ادا ہوئی
ہزار برق نے چل پھر کے مشق کی لیکنادا نہ ترے مسکرا کے آنے کے
مشق نام لیلیٰ کچھ قیس کے کام نہ آئےلیلیٰ لیلیٰ رٹتے رٹتے خود لیلیٰ بن جائے
ہم کو بھی پائمال کر عمر تری دراز ہومست خرام ناز ادھر مشق خرام ناز ہو
یہ روز روز کی مشق سجود ختم تو ہوجبیں میں جذب ہی کر لوں نہ آستانہ کو
خوگر ظلم و جفا مجھ کو بنایا تھا مگرپھر یہ اغیار پہ کیوں مشق جفا ہوتی ہے
اس وقت پیتم کی نگہ کرتی ہے مشق دلبرییہ آن غفلت کی نہیں فرزانہ ہو فرزانہ ہو
نہیں بحث دیر و حرم سے کچھ نہ میں شیخ ہوں نہ میں برہمنمرا کام مشق سجود ہے کسی طرح ہو وہ کہیں سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books