تلاش کا نتیجہ "mukarrar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سنی جب غزل مجھ سے محفل کے اندر تو شرما کے بولے مکرر مکررصداقت کا جادو وہ جادو ہے انورؔ جو سارے زمانے میں سر چڑھ کے بولے
زہے جلوہ نا مکرر کہ ہر دمتمہیں دیکھ کر دیکھنا چاہتا ہوں
بہرا ہوں میں تو چاہیئے دونا ہو التفاتسنتا نہیں ہوں بات مکرر کہے بغیر
کہو لاکھ تم میں نہیں ہوں نہیں ہوںمکرر کہوں ہاں تمہیں ہو تمہیں ہو
میں سادہ دل آرزدگئ یار سے خوش ہوںیعنی سبق شوق مکرر نہ ہوا تھا
راغب مری طرف ہے کوئی دل نہ کوئی گوشبزم جہاں میں حرف مکرر شنیدہ ہوں
یارب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیےلوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں
کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشقہے مکرر لب ساقی پہ صلا میرے بعد
کہا جب میں ترا بوسہ تو جیسے قند ہے پیارےلگا تب کہنے پر قند مکرر ہو نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books