تلاش کا نتیجہ "qaalib"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روح بے چپن ہے قالب میں تو پردا کیساراز دل اپنے مسیحا سے چھپانا کیسا
نقاب قلب و جگر اٹھائیں حجاب عقل و خرد اٹھائیںجو دل کی محفل میں جلوہ گر ہے اسے نظر کے قریب لائیں
قلب و نظر پہ آپ ستم ڈھا کے چل دئےاللہ رے بے رخی مجھے تڑپا کے چل دیے
جب تک کہ ترا قلب مصفا نہیں ہوتاجلوہ رخ دل دار کا پورا نہیں ہوتا
اپنے بیمار محبت کی خبر لے ظالمروح گھبراتی ہے قالب سے نکلنے کے کے لیے
میں کسی قالب میں ہوں خالی اداسی سے نہیںرنگ ہوں یا بو ہوں مرجھائے ہوئے ہاروں میں ہوں
دکھا دیتے ہیں گم کر کے اسی قالب میں آدم کوہم الانسان سری ہیں بڑا اسرار رکھتے ہیں
قالب میں دل ہے دل میں ہے وہ قدردان دلیوسف گرا ہے لے کے زلیخا کو چاہ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books