تلاش کا نتیجہ "risalah gulshan e chisht maulid khwaja buzrug mohammad sirajuddin ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خانقاہ چشت میں جس نے قدم پہلا رکھادوسرا اس کا قدم پھر عرش بالا پر ہوا
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگیکسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
آبرو کیا خاک اس گل کی کہ گلشن میں نہیںہے گریباں ننگ پیراہن جو دامن میں نہیں
پڑ گئی کیا لوٹ یا رب گلشن ایجاد میںدست گلچیں میں ہے گل بلبل کف صیاد میں
حضرت خواجہ سنگ کھیلئے دھمالبائیس خواجہ مل بن بن آیو
اے سید محمد جان قدیرؔ تری صورت میں ہے بھید چھپادیوانہ کریم اللہ قادریؔ نے دیوانہ بنا کر چھوڑ دیا
قربان فنا ایک تجلی تری ہوےظلمت کدۂ ہستیٔ موہوم سے نکلے
مست خراب حال کو در سے نہ روکناساقی شراب ناب سے پر جام ہو نہ ہو
تمہیں میں جانتا ہوں تم بدلتے ہو ہزاروں رنگنہیں میں غیر اٹھا کر پردہ روئے بشر آؤ
رہا بار امانت گو وبال دوش رستے بھرنہ کندھا بھی مگر ہم نے تہ بار گراں بدلا
یہی ارشاد مرشد ہے یہی تو راز مرشد ہےمراد پایا میرا نفس عدوے بے شرم میرا
جس طرح ترے لب پر عنوان بہار آیااس شان سے گلشن میں کس روز بہار آئی
میں کیا کہوں تجھے نظر آیا نہیں ہے کیااس گلشن جہان کا جو کچھ کہ ڈھنگ ہے
لب لباب جملہ کمالات عشق ہےممکن نہیں کہ عشق بھی ہو اولیا نہ ہو
کہاں سے وہ کہاں آیا عجب کچھ رنگ دکھلایاتماشہ دیکھنے آیا جہاں میں اپنے گلشن کا
اقامت میں رکوع سجدے و جلسےلباس ظاہرا ہے میں نہیں ہوں
ترے داغ سیہ سے سرخرو گلشن میں لالہ ہےترے افکار سے باطن کی محفل میں اجالا ہے
اوج ولایت کے ہو ماہ تخت خلافت کے ہو شاہدین محمد کی پناہ اے بادشاہ اصفیا
ڈھونڈھ اس جگہ کشور علی باب علم ہےعقدہ وہیں سے ہووے ہے حل مشکلات کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books