تلاش کا نتیجہ "saabit-qadam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ثابت صدق قدم اگیرے تائیں رب لبھیوے ہولوں لوں دے وچ ذکر اللہ دا ہر دم پیا پڑھیوے ہو
عدم سے آئی ہے نسبت قدم قدم بہ قدمخدا نے کہہ لیا خود کو صنم صنم بہ صنم
منزل عشق میں جب رکھا ہے قدم ہر قدم کو بڑھانے کی کوشش کروزندگی کا صحیح لطف آ جائے گا تم مرے ساتھ آنے کی کوشش کرو
ہر قدم دورئ منزل ہے نمایاں مجھ سےمیری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
خانقاہ چشت میں جس نے قدم پہلا رکھادوسرا اس کا قدم پھر عرش بالا پر ہوا
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیںخیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
چوم لوں خاک قدم دل کا تقاضا ہے یہییا رسول عربی اپنی تمنا ہے یہی
ولایت امتحان دوست میں ثابت قدم رہنابلاؤں سے نہ گھبرانا کرامت اس کو کہتے ہیں
اڑا پارا جلا اسپند دب کر رہ گئی بجلیہمیں ثابت قدم ٹھہرے تمہارے بے قراروں میں
ثابت قدم رہوں کہ تلاطم کا ساتھ دوںساحل کے رخ تو لا نہ سکوں گا ہوا کو میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books