تلاش کا نتیجہ "shuhuud"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنا شہود تھا اسے انسان سے غرضسردار جب کیا ہے اسے کائنات کا
ہے جلوہ گاہ تیرا کیا غیب کیا شہادتیاں بھی شہود تیرا واں بھی حضور تیرا
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
غیب و شہود دونوں ہیں جلوہ گاہ میریمیں آپ ہی خلا میں آپ ہی ملا ہوں
اس محفل شہود کی رونق تمہیں سے ہےاس محمل نمود کی لیلیٰ تمہیں تو ہو
نقطۂ سر وجود و علم اور نور و شہودعشق بن کر دائرہ کے درمیاں پیدا ہوا
نہاں ہیں مجھ میں نقوش جہان غیب و شہودتمام حسن کا دفتر ہوں وہ کتاب ہوں میں
راز نشاط خلد ہے خندۂ دل نواز میںعیب و شہود کے رموز نرگس نیم باز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books