تلاش کا نتیجہ "tazkira h"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
وہ امنگیں وہ ہا و ہو ہی نہیںدل کہاں اب کہ آرزو ہی نہیں
محرم نہیں ہے تو ہی نوا ہائے راز کایاں ورنہ جو حجاب ہے پردہ ہے ساز کا
حسن کا تذکرہ تو ہوتا ہےبرسبیل وفا نہیں ہوتا
نکیرین سے قبر میں تیری بابترہا دیر تک تذکرہ چپکے چپکے
اس آستان ناز کا جب تذکرہ ہوامیری جبین شوق میں سجدے مچل گئے
بیگانۂ فراق سے یہ تذکرہ نہ چھیڑہم دل جلوں سے پوچھ مزا انتظار کا
دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتاجہاں میری رسائی ہے مرا سایا نہیں جاتا
ناقوس کی فغاں میں ہاں نماز میں اذاں میںتیرا ہی تذکرہ ہے تیری ہی گفتگو ہے
میرے آگے جنتوں کا کبھی تذکرہ نہ کرناکہ فدا ہے جس پہ جنت وہ دیار سامنے ہے
اگر اس بارگاہ پاک میں تیرا گزر ہووےتو مثل تذکرہ اتنا تو اے باد صبا کہیے
ہمیشہ ورد زباں تیرا نام ہے مجھ کوتیرا ہی تذکرہ بس صبح و شام ہے مجھ کو
حکایت بر سبیل تذکرہ ہے قیس و وامق کیمگر کہنا نہ آئی آہ اپنی داستاں مجھ کو
یہ ترک تعلق کا کیا تذکرہ ہے تمہارے سوا کوئی اپنا نہیں ہےاگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books