تلاش کا نتیجہ "uzr"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عذر آنے میں بھی ہے پاس بلاتے بھی نہیںباعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
محشر میں ہوگی سامنے ان کےعذر محبت ہر عذر خواہی
عذر واماندگی اے حسرت دلنالہ کرتا تھا جگر یاد آیا
شان کرم کو عذر طلب بھی تھا نا گوارپھیلا کے ہاتھ رہ گیا سائل جگہ جگہ
خدا بھی عاجزوں کی عاجزی سنتا ہے محشر میںبڑی سرکار میں دربار میں یہ عذر چلتا ہے
آج واں تیغ و کفن باندھے ہوے جاتا ہوں میںعذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لاویں گے کیا
آفت میں پڑے درد کے اظہار سے ہم اوریاد آ گئے بھولے ہوئے کچھ اس کو ستم اور
میری آنکھوں کا آخر دور یہ آزار کیسے ہوتجھے کس طرح سے دیکھوں ترا دیدار کیسے ہو
نہ تو کشف دست مسیح دے نہ تجلی سر طور دےتیرے بس میں اگر اے خدا مجھے زندگی کا شعور دے
لکھا میں نے خط میں بلا عذر آنا تو قاصد سے فرمائے جا کر یہ کہہ دےجدا ہو کے چھینی ہے موت ہم نے لیکن وہاں آئے تو زندگی چھین لیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books