تلاش کا نتیجہ "zelii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
افسوس عشق ظالم تن من جلا رہا ہےکیا ہجر اس صنم کا دل کو ستا رہا ہے
جلا ہی دے گا طفل اشک دامان نظر اپناکہ اک آتش کا پر کالا ہے یہ لخت جگر اپنا
وہ جلی ہے یا خفی ہے کیا بیان ہو زباں سےاسے سوچنے سمجھنے کی بساط ہو کہاں سے
عشق نے سراپا جلا ہی دیا ہےدکھانا تھا جو وہ دکھا ہی دیا ہے
شور شہر تے رحمت وسے جتھے باہو جالے ہوباغباں دے بوٹے وانگو طالب نت سنبھالے ہو
جلا دوں رنج کے خرمن کو وہ شرارہ ہوںسپہر جوش مسرت کا میں ستارہ ہوں
جلا تھا دل جب کیا تھا نالہ جلیں گے لب جب دعا کریں گےجو وہ کیا تھا تو کیا تھا جو یہ کریں گے تو کیا کریں گے
وہ جب سے خرمن مسرتوں کا جلا گئے بجلیاں گرا کےسنبھالے بیٹھا ہوں خاک دل کی ہزاروں چنگاریاں دبا کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books