Font by Mehr Nastaliq Web
Daya Bai's Photo'

دَیا بائی

دہرا, بھارت

دَیا بائی

دوہا 86

برہم بسمبھر باسودیو بسوروپ بلبیر

بیاس بودھ بادھاہرن بیاپک سکل سریر

  • شیئر کیجیے

بڑے بڑے پاپی ادھم تارت لگی نہ بار

پونجی لگے کچھو نند کی حے پربھو ہمری بار

  • شیئر کیجیے

تیری دس آسا لگی بھرمت پھروں سب دیپ

سوانتی ملے سناتھ ہو جیسے چاترک سیپ

  • شیئر کیجیے

نر دیہی دینہیں جبے کینہو کوٹی کرار

بھکتی قبولی آدی میں جب میں بھیو لبار

  • شیئر کیجیے

ہوں پانور تم ہو پربھو ادھم ادھارن ایس

دیا داسؔ پر دیا ہو دیا سندھو جگدیس

  • شیئر کیجیے

چوپائی 1

 

سورٹھا 1

 

کرشن بھکتی سنت شاعری 1

 

Recitation

بولیے