Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

حکیم شعیب پھلواروی

- 1955 | پھلواری شریف, بھارت

بہار کے معروف محقق اور ’’تجلیات انوار‘‘ کے مصنف

بہار کے معروف محقق اور ’’تجلیات انوار‘‘ کے مصنف

حکیم شعیب پھلواروی کا تعارف

تخلص : 'نیر'

اصلی نام : محمد شعیب

پیدائش :پھلواری شریف, بہار

وفات : پھلواری شریف, بہار, بھارت

حکیم شعیب پھلواروی بہار کے نامور محقق، مؤرخ اور تذکرہ نگار تھے، آپ کی پیدائش پھلواری شریف میں ہوئی اور یہیں آپ کی پرورش و پرداخت ہوئی، تاریخ، تصوف اور تذکرہ نگاری کے میدان میں آپ کو نمایاں مقام حاصل تھا، آپ کی مشہور و معروف تصنیف تذکرۂ آثارِ پھلواری اہلِ تصوف اور اہلِ تاریخ کے نزدیک ایک معتبر اور مقبول ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے، اس کے علاوہ تجلیاتِ انوار بھی آپ کی اہم علمی یادگاروں میں شمار ہوتی ہے، اپنی تحقیقی بصیرت، تاریخی شعور اور تذکرہ نویسی کے منفرد اسلوب کی بدولت آپ بہار کے ممتاز اہلِ قلم اور مستند محققین میں شمار کیے جاتے ہیں، 1955 میں وفات پائی۔ 

موضوعات

Recitation

بولیے