اشتیاق ایوبی کے صوفیانہ مضامین
حضرت فرید ثانی اصدقی
آپ کا نام الحق سید فریدالدین لقب فرید ثانی اور ہادی ہے، والد ماجد سید وجیہ الدین ہیں، مولد و مسکن گہوارۂ علم و ادب مدینۃ الاؤلیا سے موسوم ریاست بہار کا سرسبز و شاداب کو ہساروں سے گھرا مناظر قدرت میں بے مثال سلطان شیر شاہ سوری کی آخری آرام گاہ شہر سہسرام
شیخ الحدیث حضرت سید شاہ ابو صالح ظہیرالدین احمد اصدقی
آپ کا نام ظہیرالدین، کنیت ابو صالح، لقب احمد اور حسن ہے، والد ماجد کا نام الحاج سید شاہ فریدالدین ثانی ہے، آپ ولی مادر زاد تھے، اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ کو ولی مادر زاد پیدا کرکے اس خاندانی شرف خاص اور سنت ماضی کو قائم رکھا جو جدامجد بابا فریدالدین
خواجہ سید شاہ شہودالحق اصدقی
آپ کی ذاتِ بابرکات کسی تعارف کا محتاج نہیں کیوں کہ آپ بھی ان حضراتِ طیبات میں ہیں جن کا انتخاب اللہ تبارک و تعالیٰ نے بہ واسطہ حضور سرور کائنات کے عالم عدم و ارواح سے ہی اجرائے مظاہر الی اللہ کے لیے کر لیا تھا بلا شک و ریب آپ ولی مادر زاد تھے اور پیکر
خواجہ سید قیام اصدق
آپ کا نامِ مبارک شاہ قیام اصدق لقب محب و فخرالاؤلیا ہے، والد ماجد کا نام قاضی محمد صادق حسین ہے، وطن مالوف قاضی پورہ میاں پور بنگال ضلع بردوان ہے، آپ یکتائے وقت، یگانۂ عصر، برہان الشریعت، امام الصوفیہ، ہادی دین و ملت، محرم اسرار حقیقت، سر چشمہ معرفت،
حضرت سید خیرالدین مونس اللہ چشتی المعروف صادق علی
آپ کا نام مبارک بمطابق دیوان صادق ”مطبوعہ 1310ھ صفر“ قدوۃ العارفین، زبدۃ السالکین، آگاہِ طریقت دستگاہِ حقیقت حضرت سید خیرالدین المعروف بہ صادق علی المتخلص صادق ہے، لقب مونس اللہ چشتی کنیت ابوالعباس ہے، حضرت غوث الاعظم کی اولاد امجاد حضرت قادر قمیص کی
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere