Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Raskhan's Photo'

رس کھان

1548 - 1628 | ورنداون, بھارت

ایک ایسے مسلمان شاعر جو بھگوان کرشن کے پیروکار تھے، آپ نے شنکر، گنگا اور ہولی کے تہوار پر بھی نظمیں لکھی ہیں۔

ایک ایسے مسلمان شاعر جو بھگوان کرشن کے پیروکار تھے، آپ نے شنکر، گنگا اور ہولی کے تہوار پر بھی نظمیں لکھی ہیں۔

رس کھان کا تعارف

تخلص : 'رس کھان'

اصلی نام : سید ابراہیم

پیدائش :کابل

وفات : ورنداون, اتر پردیش, بھارت

شاہی خاندان کی ٹھاٹ باٹ چھوڑ کردہلی کے یہ مشہور کرشن بھگت وٹھل ناتھ کی صحبت میں آئے اور کرشن بھکتی کے ایسے چھند لکھے جو کرشن بھکتوں کے بھی نصیبے میں نہیں آئے، ان کی دو تصانیف پریم واٹیکا اور سجان رسخوان ملتی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے