Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Raskhan's Photo'

رس کھان

1548 - 1628 | ورنداون, بھارت

ایک ایسے مسلمان شاعر جو بھگوان کرشن کے پیروکار تھے، آپ نے شنکر، گنگا اور ہولی کے تہوار پر بھی نظمیں لکھی ہیں۔

ایک ایسے مسلمان شاعر جو بھگوان کرشن کے پیروکار تھے، آپ نے شنکر، گنگا اور ہولی کے تہوار پر بھی نظمیں لکھی ہیں۔

رس کھان

دوہا 4

کہا کرئے رسکھانیؔ کو کوؤ چگل لبار

جو پے راکھنہار ہے ماکھن چاکھنہار

  • شیئر کیجیے

مسکان مادھری - اے سجنی لونو للا لکھے نند کے گیہ

چتیو مردو مسکائ کے ہری سبئے سدھی دیہہ

  • شیئر کیجیے

بھگتی بھاؤنا - بمل سرل رسکھانیؔ بھئی سکل رسکھانیؔ

سوئی ناؤ رسکھانیؔ کو چت چاتک رسکھانیؔ

  • شیئر کیجیے

بھگتی بھاؤنا - سرس نیہ لولین ون دوي سجان رسکھانیؔ

تاکے آس بساس سو پگے پران رسکھانیؔ

  • شیئر کیجیے

کویتت 8

سوییا 89

سورٹھا 2

 

کرشن بھکتی سنت شاعری 6

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے