Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

عبدالعلی فروغؔ

چتور, بھارت

عبدالعلی فروغؔ کا تعارف

تخلص : 'فروغ'

اصلی نام : عبدالعلی

پیدائش :چتور, آندھرا پردیش

آپ کے والد کا نام محمد مصطفیٰ تھا، چتور میں پیدا ہوئے، والد کے ذمہ دیوان کا کام سپرد تھا اور انہیں ’’خانی‘‘ کا خطاب بھی ملا تھا، تاریخ نویسی میں کافی دلچسپی تھی، کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں، رباعیاں بھی کہی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے