Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

عبدالحکیم خان نقشبندی

1914 - 1994 | اعظم گڑھ, بھارت

عبدالحکیم خان نقشبندی کے صوفی اقوال

مشکل اور نئے کاموں میں اپنے خاص لوگوں سے مشورہ کرو۔

انسان کو معاملات میں صفائی اور سچائی رکھنا چاہیے۔

وعدہ کو پورا کرو۔

مشائخ کی صحبت، ان کی تقریر، تھریر سے بھی فیض ملتا ہے۔

اللہ والوں کی صحبت و خدمت کرو تاکہ اس سے بے شمار دینی و دنیاوی منافع ہو۔

دشمنوں کے مقابلے میں صبر اور دعا سے کام لے، شر و فساد سے بچے، نہ فتنہ کرے نہ فتنہ میں پھنسے۔

خدا پر ہر کام میں توکل و اعتماد رکھو۔

عبادت سے خدا بندے کو قبول کرتا ہے اور اس کے کاموں کو آسان کرتا ہے۔

دیانت داری ایمانداری پر ہمیشہ قائم رہو۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے