Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

ابو علی دقاق

- 1015 | نیشا پور, ایران

چوتھی اور پانچویں صدی میں ایران کے ممتاز عارف جنہوں نے دنیاوی لذتوں سے بچنے اور خدا کی محبت میں غرق ہونے کی تعلیم دی۔

چوتھی اور پانچویں صدی میں ایران کے ممتاز عارف جنہوں نے دنیاوی لذتوں سے بچنے اور خدا کی محبت میں غرق ہونے کی تعلیم دی۔

ابو علی دقاق

صوفی اقوال 33

جب گناہ گار روتا ہے تو وہ خدا کے ساتھ رابطۂ بندگی کا آغاز کرتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو حق بات کہنے سے رُکتا ہے، وہ گونگا شیطان ہے۔

  • شیئر کیجیے

خوف یہ ہے کہ تم ’’شاید ایسا ہو جائے‘‘ جیسے بہانوں سے باز آ جاؤ اور اسے یوں سمجھو کہ ’’یقیناً ایسا ہوگا‘‘۔

  • شیئر کیجیے

سخاوت یہ نہیں کہ مالدار غریب کو دے بلکہ سخاوت تو یہ ہے کہ غریب، دولت مند کو دے۔

  • شیئر کیجیے

مرید کو بوجھ اٹھانا سکھایا جاتا ہے اور مراد کو اٹھایا جاتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

"نیشا پور" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے