Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

ابوالحسن قربیؔ

1706 - 1767 | ویلور, بھارت

ابوالحسن قربیؔ کا تعارف

تخلص : 'قربی'

اصلی نام : ابوالحسن

پیدائش :بیجا پور, کرناٹک

وفات : تامل ناڈو, بھارت

آپ ویلور کے مشہور صوفی شاعر تھے، آپ کے روحانی استاد عبدالحق ساویؔ تھے، صاحبِ دیوان شاعر تھے، خلاصۃ العرفان، رسالہ بہارالاسرار، میزان العقائد اور دلائل فی ردِ مذاہب شیعہ آپ کے کچھ مختصر رسالے ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے