Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

ابوالحسن خرقانی

963 - 1033 | سمنان, ایران

حقیقت و طریقت کا سرچشمہ، فیوض و برکات منبع و مخزن، اکابر مشائخ اوراؤلیائے کرام میں مشہور

حقیقت و طریقت کا سرچشمہ، فیوض و برکات منبع و مخزن، اکابر مشائخ اوراؤلیائے کرام میں مشہور

ابوالحسن خرقانی کا تعارف

اصلی نام : علی بن احمد

پیدائش :سمنان

وفات : 05 Dec 1033 | سمنان, ایران

رشتہ داروں : خواجہ عبداللہ انصاری (مرید)

ابوالحسن خرقانی ۳۵۲ ہجری میں بسطام کے قریب خرقان میں پیدا ہوئے، وہ بایزید بسطامی کے روحانی پیروکار اور احمد بن عبدالکریم قصاب آملی کے خلیفہ تھے۔

سلطان محمود غزنوی، بو علی سینا اور ابو سعید ابوالخیر ان سے ملاقات کے لیے آئے اور ان کے روحانی مقام کی تعریف کی، ان کے معروف شاگردوں میں خواجہ عبداللہ انصاری شامل ہیں، ۱۰ محرم ۴۲۵ ہجری کو ۷۳ سال کی عمر میں خرقان میں وفات پائی۔

موضوعات

Recitation

بولیے