Font by Mehr Nastaliq Web
Ahsan Ali Shah's Photo'

احسن علی شاہ

1833 - 1918 | فرخ آباد, بھارت

احسن علی شاہ کا تعارف

اصلی نام : احسن علی

وفات : اتر پردیش, بھارت

رشتہ داروں : ابوالحسن وارثی (مرید)

احسن علی شاہ بیک وقت سالک اور مجذوب دونوں صفات کے حامل بزرگ تھے، آپ کی ابتدائی زندگی میں شریعت، علم و فضل کا غلبہ رہا، جبکہ بعد کے دور میں عشقِ الٰہی اور ربوبیت کی کیفیت نمایاں رہی، آپ نے شاہ فضلِ رحمن گنج مرادآبادی اور حاجی وارث علی سے فیضِ روحانی حاصل کیا، آپ کو مولانا روم کی مثنوی سے گہری وابستگی تھی اور اس کے معانی و مطالب پر آپ کی عارفانہ تشریحات کو اہلِ علم نے قدر و تحسین کی نگاہ سے دیکھا، آپ کی تعلیمات میں خدا کی محبت، ذکرِ الٰہی اور انسانیت کی خدمت کو بنیادی حیثیت حاصل تھی، آپ کی زندگی کا مقصد دنیاوی حصول نہیں بلکہ خدا کی عطا کردہ ذمہ داریوں کی ادائیگی، خدمتِ خلق اور عبادتِ الٰہی تھا۔


موضوعات

Recitation

بولیے