Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

عیش دہلوی

- 1870 | دہلی, بھارت

عیش دہلوی کا تعارف

تخلص : 'عیش'

اصلی نام : عزت سنگھ

پیدائش :دہلی

رشتہ داروں : شاہ نصیر (مرشد)

عیش دہلوی قوم کائستہ سے تھے، دہلی میں ہی رپے اور وہاں بڑے بڑے سخنوروں سے مستفید ہوئے، پہلے پہل منشی ہوئے پھر پروانہ نویس کچہری کلکٹری دہلی میں رہے، مرد خوش خلق، علوم ضروری سے آگاہ اور فنون سخنوری میں صاحبِ دستگاہ تھے، فارسی میں تعلیم امام بخش صہبائیؔ سے حاصل کی اور اردو کلام شاہ نصیرؔ کو دکھایا، بعد ازاں ایک مسلمان عورت سے دل لگا بیٹھے اور مذہب اختیار کر لیا، نیز نوکری میں خاطر خواہ ترقی نہ ہوئی۔

موضوعات

Recitation

بولیے