اخلاق حسین دہلوی کے صوفیانہ مضامین
مطالعہ ملفوظاتِ خواجگانِ چشت کے مبادیات (خواجگانِ چشت کے ملفوظات کی روشنی میں)
اساطیر الاولین :- قرآن پاک میں جو قصّے انبیائے سے سابقین کے منقول ہیں، انہیں اُس عہد کے یہود و نصاریٰ اساطیر الاولین سے تعبیر کیا کرتے تھے، قرآن پاک میں ہے۔ و اذا تتلیٰ علیھم اٰیاتُنا قالوا قد سمعنا لو نشآءُ لقنا مثل ھٰذا اِن ھٰذا الاّ اساطیرالاوّلین
شیخ شیوخ العالم حضرت بابا فرید مسعود گنج شکر کے مجموعۂ ملفوظات اسرارالاؤلیا کا مطالعہ
اسرارالاؤلیا (فارسی نسخہ) مطبوعہ 1334 ۔ 1915 (بار ششم) مطبوعہ نول کشور کان پور حجم 94 صفحات سائز 17X37/8 مسطر25 سطری قلم خفی، اس کتاب میں حضرت بابا صاحب کے ملفوظات ہیں جو بائیس فصلوں پر مشتمل ہیں، ہر فصل کا عنوان جدا گانہ ہے، اس کے جامع مولانا بدرالدین
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere