Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

علی شیر کا تعارف

تخلص : 'علی'

اصلی نام : علی شیر

وفات : دہلی, بھارت

یہ الفاظ و معانی کے مجدد تھے، سلسلۂ نقشبندیہ ابوالعُلائیہ سے وابستہ رہے اور شیخ معصوم مجددی سے بیعت ہوئے، بیجاپور میں کچھ دنوں قیام کیا، دہلی میں بے نیازانہ زندگی گزاری اور یہیں 1108 ہجری میں انتقال کیا، خواجہ نظام الدین اؤلیا کے مزار کے آس پاس مدفون ہوئے، صاحبِ دیوان شاعر تھے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے