Sufinama
Altaf Ahmad Azad's Photo'

الطاف احمد آزاد

1871 - 1942 | ناگپور, بھارت

الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد

الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد

الطاف احمد آزاد کا تعارف

تخلص : 'آزاد'

اصلی نام : الطاف احمد انصاری

پیدائش : 12 Oct 1871 | ناگپور, مہاراشٹرا

وفات : 25 Apr 1942 | تلنگانہ, بھارت

رشتہ داروں : الطاف حسین حالی (مرشد)

الطاف احمد انصاری کا تاریخی نام نظیر حسین، ابوالاحسان کنیت، آزاد تخلص، پیدائش ناگپور میں جہاں ان کے والد اور سیری کے عہدے پر فائز تھے، وطن سہارن پور، اٹھارہ انیس سال کی عمر تک مختلف درس گاہوں میں عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کی، علم طب مختلف اساتذہ فن سے پڑھی، دہرہ دون ، کان پور، انبالہ چھاؤنی اور علی گڑھ میں علاج و معالجہ کا کام کرتے رہے، جب ان کا کاروبار مطب نہ چلا تو دہلی چلے گئے اور اواخر۱۹۲۳ء تک دہلی میں بسر اوقات کرتے رہے، ۱۴؍اکتوبر۱۹۲۳ء کو حیدرآباد پہنچ گئے اور کاروبار مطب چھوڑ کر عینک کی تجارت اختیار کرلی، انھیں الطاف حسین حالی سے تلمذ حاصل تھا، ۱۹۴۲ء میں حیدرآباد میں انتقال کرگئے، آپ کا دیوان ’’معارف جمیل‘‘ کے نام سے چھپ گیا ہے، تکرارِ الفاظ سے شعر میں حسن پیدا کرنا ان کا خاص فن ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے