Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

بابا افضل

دہلی, بھارت

معروف ہندو عالم و فاضل اور فارسی شاعر تھے، جن کے نعتیہ کلام میں فارسی دانی، شعری ذوق اور بارگاہِ رسالت مآب سے گہری عقیدت نمایاں ہے۔

معروف ہندو عالم و فاضل اور فارسی شاعر تھے، جن کے نعتیہ کلام میں فارسی دانی، شعری ذوق اور بارگاہِ رسالت مآب سے گہری عقیدت نمایاں ہے۔

بابا افضل کا تعارف

تخلص : 'کاشی'

اصلی نام : بابا افضل

پیدائش :دہلی

اسد نظامی نے اپنے ایک مضمون جو ہفت روزہ ’’الہام‘‘ بہاول پور میں شائع ہوا اس میں ایک معروف ہندو عالم و فاضل بابا افضل کاشی کے فارسی نعتیہ کلام کا ذکر کیا ہے، انہوں نے ان کے نعتیہ اشعار میں سے ایک رباعی بھی نقل کی ہے جو بابا افضل کاشی کی فارسی دانی، شعری ذوق اور بارگاہِ رسالت مآب سے ان کی عقیدت و محبت کی روشن عکاس ہے، یہ رباعی اس امر کی بھی شہادت فراہم کرتی ہے کہ فارسی نعتیہ روایت میں غیر مسلم اہلِ قلم نے بھی اپنے خلوص و عقیدت کے نقوش ثبت کیے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے