بابو رن بہادر سنگھ کا تعارف
بابو رن بہادر سنگھ خلفِ بابو فتح بہادر سنگھ آگرہ کے ایک خوش فکر اور صاحبِ ذوق شاعر تھے، وہ مرزا حاتم علی مہرؔ کے شاگرد تھے اور فنِ شاعری میں اپنے استاد کے رنگ سے فیضیاب ہوئے، ان کا کلام فکری پختگی، سلاستِ بیان اور شعری لیاقت کا روشن مظہر ہے۔