Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

بھکھاری لال عزیز

الہ آباد, بھارت

بھکھاری لال عزیز کا تعارف

تخلص : 'عزیز'

اصلی نام : بھکھاری لال

پیدائش :الہ آباد, اتر پردیش

رشتہ داروں : خواجہ میر درد (مرشد)

بھکھاری لال عزیزؔ ایک خوش‌ دل اور خوش‌ معاش شخص تھے جو خواجہ میر دردؔ کے شاگردوں میں شمار ہوتے تھے، وہ سن ۱۱۹۶ ہجری میں الہ آباد میں مقیم تھے۔

موضوعات

Recitation

بولیے