بسمل خیرآبادی کا نام محمد حسین تھا۔ ان کے چھوٹے بھائی کا نام مضطر خیرآبادی ہے جنہیں بسمل سے شاگردی بھی حاصل تھی۔ بسمل مولانا فضل حق خیرآبادی کے نواسے اور مولانا عبدالحق خیرآبادی کے بھانجہ تھے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.