چاند شاہ ٹانڈوی کے صوفی اقوال
یاد رکھو! فقیر کو ایسا ہونا چاہیے جیسے سورج جس کا فیض دوست دشمن سب پر عام پو اور جیسے زمین جو سب کے پاؤں کے نیچے روندی جاتی ہے اور کچھ شکوہ نہیں کرتی ہے اور جیسے کوڑا جس نے چاہا نجاست سمیٹ کر اس کے سر ڈال دیا اور کوڑا کچھ انکار نہیں کرتا اور ایسا ہونا چاہیے جیسے سمندر دنیا بھر کی نجاست اس میں پڑتی ہے، وہ کچھ نہیں بولتا، سب ناپاکوں کو پاک کرتا ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere