Sufinama
noImage

چمپا دیوی

ہندی زبان کی شاعرہ

ہندی زبان کی شاعرہ

چمپا دیوی کا تعارف

تخلص : 'چمپا'

چَمپَا ہندو لڑکی تھی، شیخ محمد ساہی سے محبت ہوجانے پر ان کے ساتھ چلی گئی اور ان کی صحبت میں رہ کر مسلمان ہوگئی، وہ ہندی شاعرہ تو پہلے ہی تھی، شیخ محمد کی تربیت نے سونے پر سُہاگے کا کام کیا، یہاں تک کہ ہندی شاعری میں یہ شیخ محمد پر بھی فوقیت لے گئی، شیخ محمد عمر کے آخری حصے میں افیون استعمال کرتے تھے، ایک دن انہوں نے ذیل کا دوہا لکھ کر محل میں بھیجا اور چمپا سے افیون طلب کی۔ جَل تھنین بیروگ رپ ہاری بدہن سوتے چینا دی پر ہٹائے یہ جُوری تہاری ہوئے

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے