Sufinama
noImage

دریا صاحب

1676 - 1758 | جئے تارن, بھارت

مارواڑ والے

مارواڑ والے

دریا صاحب کا تعارف

آپ مارواڑ کے "جے ہارن" نامی گاؤں میں بھادوں کرشن پکش اشٹمی 1733 بکرم کو پیدا ہوئے، سات برس کی عمر میں والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا، بعد میں آپ کی پرورش آپ کے نانا نے ’’رین‘‘ نامی گاؤں میں کی پھر ساری عمر آپ اسی جگہ قیام پذیر رہے، آپ کے گرو پریمی جی تھے، دریا صاحب ایک صاحب کشف و کرامات صوفی تھے، کہتے ہیں کہ انہوں نے مارواڑ کے راجہ رنجیت سنگھ کو ایک مہلک مرض سے نجات دلائی تھی، دریا صاحب 82 کی عمر پاکر راہی ملکِ عدم ہوئے، ان کے ہزاروں مرید مارواڑ میں موجود ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے