Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

فیض الحسن فیضؔ

سہارنپور, بھارت

فیض الحسن فیضؔ کا تعارف

تخلص : 'فیض'

اصلی نام : فیض الحسن

پیدائش :سہارنپور, اتر پردیش

رشتہ داروں : فضل حق خیرآبادی (مرشد)

آپ سہارن پور کے باشندہ تھے، قرآن بھی حفظ کر رکھا تھا، حج بیت اللہ کی سعادت بھی نصیب ہوئی تھی، اپنے والد کے گراں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور علمائے رامپور سے فقہ، اصول، معانی اور منطق کی تعلیم حاصل کی، مولانا فضل حق خیرآبادی سے استفادہ کیا، شاہ احمد سعید مجددی سے کچھ حدیثیں بھی پڑھیں اور فن طب حکیم امام الدین دہلوی سے دیکھا، بیضاوی، مشکوٰۃ، جلالین اور حماسہ پر شرح اور حاشیے لکھے، انساب اور ایّام عرب پر ایک کتاب بھی لکھی، مثنوی اور قصاید کے علاوہ غزلیں بھی لکھی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے