Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Fakhruddin Iraqi's Photo'

فخرالدین عراقی

1213 - 1289 | ایران

ساتویں صدی ہجری کے مشہور فلسفی و شاعر

ساتویں صدی ہجری کے مشہور فلسفی و شاعر

فخرالدین عراقی کا تعارف

تخلص : 'عراقی'

اصلی نام : فخرالدین

پیدائش : 01 Jun 1213

وفات : ایران

شیخ فخرالّدین ابراهیم عراقی ساتویں صدی ہجری کے صوفی شاعر، عارف اور محقق ادیب تھے۔ ابراهیم عراقی عبدالغفار کمیجانی کے فرزند تھے، 10 جون 1213ء کو ہمدان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے انتہائی کم عمری میں قرآن حفظ کر لیا تھا۔ تعلیم قرآن کی تحصیل و تکمیل کے بعد مزید تعلیم کے لئے ہمدان چلے گئے۔ 17 سال کی عمر میں ہمدان کے مدرسہ سے معقولات و منقولات پڑھ کر فارغ ہو گئے اور ایک روایت کے مطابق بغداد چلے گئے۔ عراقی ایک فلسفی تھے۔ فارسی زبان میں شاعری کرتے تھے۔ ان کی فارسی شاعری کی ایک دھوم رہی ہے۔ آج بھی خانقاہوں اور درگاہوں میں ان کا کلام سننے کو ملتا ہے۔ 1289ء کو عراقی کا انتقال ہوگیا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے