Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

فقیر محمد گویا

1784 - 1850 | ملیح آباد, بھارت

ناسخ کے شاگرد، مراٹھا حکمراں یشونت رائو ہولکر اور اودھ کے نواب غازی الدین حیدرکی فوج کے سپاہی

ناسخ کے شاگرد، مراٹھا حکمراں یشونت رائو ہولکر اور اودھ کے نواب غازی الدین حیدرکی فوج کے سپاہی

فقیر محمد گویا کا تعارف

تخلص : 'گویا'

اصلی نام : فقیر محمد خان

پیدائش :ملیح آباد, اتر پردیش

وفات : ملیح آباد, اتر پردیش, بھارت

رشتہ داروں : جگر مرادآبادی (پوتا)

گویا۔ نواب حسام الدولہ تہور جنگ فقیر محمدؐ خاں گویاؔ مشہور شاعرتھے۔ جوش ملیح آبادی کے جد امجد لکھنؤ کے رہنے والے تھے ۔عربی و فارسی کے جید عالم اور مشہور شاعر تھے ۔نواب اودھ  کے دور حکومت  میں رسالداری اور نظامت کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے ۔دو ہزار روپیہ ماہوار تنخواہ پاتے تھے ۔فرائض ملازمت کے علاوہ نہایت علم دوست اور خوش طبع بزرگ تھے ۔اہل علم اور شعرا کا ہر وقت ان کے ہاں مجمع لگا رہتا تھا ۔ان کا کلام دیوان گویا کے نام سے چھپ چکا ہے ۔ فارسی  کی مشہور کتاب انوارِ سہیلی کا سب سے پہلے انہوں نے ہی 1836میں ترجمہ کیا اور دبستان  حکمت نام رکھا۔1850 میں انتقال کیا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے