Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

فضل رسول واسطیؔ

سندیلہ, بھارت

فضل رسول واسطیؔ کا تعارف

تخلص : 'واسطی'

اصلی نام : فضل رسول

پیدائش :سندیلہ, اتر پردیش

آپ حکیم عبدالشکور کے فرزند تھے، سندیلہ میں پیدا ہوئے، مخدوم سید علاؤالدین واسطی کے احفاد میں سے تھے، تدبیرالدولہ منشی سید مظفرؔ علی سے استفادۂ سخن کیا، واسطی تخلص کیا کرتے تھے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے