Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

غلام محمد شکوری

راول پنڈی, پاکستان

غلام محمد شکوری

صوفی اقوال 4

آدمی کا دل ایک آئینہ ہے جو جسم کے مکان میں رکھا ہوا ہے۔

  • شیئر کیجیے

اخلاص دو چیزوں سے پیدا ہوتا ہے، الفت سے یا عظمت سے لیکن مرتبۂ الفت مرتبۂ عظمت سے مقدم ہے، مرتبۂ الفت کو حاصل کیے بغیر بغیر مرتبۂ عظمت تک رسائی ناممکن ہے اور عظمت کے بغیر اخلاص پیدا نہیں ہوسکتا۔

  • شیئر کیجیے

حسنِ امر یہ ہے کہ دنیا کو آخرت کی خاطر چھوڑ دے اور آخرت کو رب کے لیے ترک کر دے۔

  • شیئر کیجیے

نفس کی شرارتیں ایسی باریک ہوتی ہیں کہ بڑے بڑے صاحبِ علم و عقل اس کے جال میں پھنس کر جادۂ حق سے دور جا پڑتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے