Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

حامد الہ آبادی

الہ آباد, بھارت

ایک قادرالکلام شاعر، ماہرِ عروض و قافیہ اور صاحبِ علم ادیب تھے، جنہوں نے ادبی صحافت اور فارسی قواعد کی تدریس کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔

ایک قادرالکلام شاعر، ماہرِ عروض و قافیہ اور صاحبِ علم ادیب تھے، جنہوں نے ادبی صحافت اور فارسی قواعد کی تدریس کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔

حامد الہ آبادی کا تعارف

تخلص : 'حامد'

اصلی نام : میر حامد علی

حامد مصطفیٰ آبادی کے والد سید واجد علی اپنے عہد کے ایک بلند پایہ شاعر، ادیب اور عالم تھے، ان کے چھوٹے بھائی پروفیسر ضامن علی (صدر شعبۂ اردو : الہ آباد یونیورسٹی) تھے، حامد مصطفیٰ آبادی خود بھی ایک قادرالکلام شاعر تھے اور علمِ عروض و قافیہ پر گہری دسترس رکھتے تھے، الہ آباد میں وہ سرکوب الہ آبادی کے نام سے معروف تھے، انہوں نے الہ آباد سے ماہنامہ چاند جاری کیا جو اپنے زمانے میں ادبی حلقوں میں خاصی اہمیت کا حامل تھا، ان کی تصنیف مجموعۃ القواعد جو فارسی قواعد پر مبنی ہے، 1924ء میں درسی کتابوں میں شامل کی گئی۔

موضوعات

Recitation

بولیے