Sufinama
noImage

حسن سرمدؔ

1911 | پٹنہ, بھارت

عظیم آباد کے محقق

عظیم آباد کے محقق

حسن سرمدؔ کا تعارف

تخلص : 'سرمد'

اصلی نام : سید حسن

پیدائش : 01 Jan 1911

سید حسن نام اور سرمد تخلص تھا۔ آپ سید محمد یحییٰ صاحب کے بیٹے ہیں۔ 1 جنوری 1911ء کو قصبہ شیخ پورہ میں پیدا ہوئے۔ بعد میں سنگھی ہاوس ترپولیا پٹنہ میں سکونت اختیار کرلی۔ آپ کی ادبی زندگی کا آغاز 1923ء سے ہوتا ہے۔ اصناف سخن میں غزلیں اور نظمیں کہی ہیں۔ نثری تخلیقات میں تخلیقی اور تحقیقی مضامین لکھے ہیں۔ چند تحقیقی مقالے بھی لکھے اور انعام و اکرام بھی حاصل کئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے