شاکر حسین حزین زید پوری ضلع بارہ بنکی کے رہنے والے اردو اور ہندی دونوں زبان کے عظیم شاعر تھے، آپ کا کلام نوحہ و سلام پر مشتمل ہوتا تھا، قدیم شعرا کے رنگ میں حزین زیدپوری پوری طرح سے رنگے ہوئے تھے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.