Font by Mehr Nastaliq Web
Imam Hassan's Photo'

امام حسن

1625 - 1670 | مدینہ, سعودیہ عربیہ

امام حسن کے صوفی اقوال

اچھے اخلاق دس ہیں، زبان کی سچائی، باطل سے جنگ کے وقت حملہ میں شدت، سائل کو دینا، احسان کا بدلہ، صلہ رحم، پڑوسی کی حفاظت، حقوق العباد، مہمان نوازی، حسنِ خلق اور سب سے بڑھ کر شرم و حیا۔

جو لوگ تمہارے دوست بننا چاہیے ہیں ان کے دوست بنو، عادل کہلاؤ گے۔

تمہاری عمر برابر گھٹتی جا رہی ہے بس جو کچھ تمہارے ہاتھ میں ہے اس سے کسی کی مدد کرجاؤ!

بہادری یہ ہے کہ اڑے وقت میں پڑوسی کا ساتھ دیا جائے اور مصیبت کے وقت صبر و تحمل سے کام لیا جائے۔

دانائیوں میں اعلیٰ درجے کی دانائی تقویٰ ہے اور کمزوریوں میں سب سے بڑی کمزوری بد اخلاقی اور بد اعمالی۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے